کھانے یا تجارت کے لئے کبوتر پالنا
سوال
کبوتر پالنا کیا درجہ رکھتا ہے؟ اگر کوئی شخص کھانے یا تجارت کے لئے کبوتر پالے تو یہ درست ہے یا نہیں؟
جواب
کھانے اور تجارت کے لئے کبوتر پالنا درست ہے، ان کے کھلانے پلانے کا اہتمام کیا جائے، ان کو بھوکا پیاسا نہ رکھا جائے، کبوتر بازی نہ کی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔