بیل وغیرہ کو خصی کرنا
سوال
جانور جیسے بیل، بھینسا، بکرا، کتا وغیرہ کولوگ بدھیا کر دیتے ہیں، تو ایسا کرنا جائز ہے یا نا جائز؟
جواب
اگر ضرورت ہو تو درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
جانور جیسے بیل، بھینسا، بکرا، کتا وغیرہ کولوگ بدھیا کر دیتے ہیں، تو ایسا کرنا جائز ہے یا نا جائز؟
اگر ضرورت ہو تو درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو