بے گا بھن بکری کے دودھ کا حکم
سوال
ایک بکری گا بھن نہیں ہے مگر اچانک اس کے تھنوں میں دودھ آ گیا اور ڈیڑھ کلو دودھ دیا، تو اس دودھ کا استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
ایسی بکری کا دودھ استعمال کرنا جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔