الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امریکن گائے کے دودھ اور گوشت کا استعمال

سوال

امریکن گائے ہے کیا اس کے دودھ پینے میں خرابی ہے یا نہیں اگر امریکہ گائے کو ہندوستانی بیل سے گا بھن کرا لیتے ہیں یا برعکس تو کیا ایسی صورت میں خرابی ہوگی یا نہیں واضح فرمائیں تا کہ اس سے اجتناب کیا جائے اگر بیل ہو امریکی تو کیا اس کو کام میں لا سکتے ہیں یا نہیں یعنی ہل وغیرہ بہا سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

جب کہ یہ گائے صورت و غذا وغیرہ کے اعتبار سے گائے ہے تو اس کا دودھ پینا اور اس کا گوشت کھانا اور اس سے نسل حاصل کرنا اور ہل وغیرہ کے کام میں لانا سب درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو