الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

متمول آدمی کا نیاز کے کھانے میں شریک ہونا

سوال

اس اطراف و جوانب میں دستور ہے، بلفظ نیاز یا اللہ نام کا اکثر بیشتر گاؤں میں دعوت کی شکل میں لوگ غلہ وغیرہ جمع کر کے امیر و غریب کھانا کھاتے ہیں، کیا متمول لوگوں کا ایسی چیزوں میں شریک ہونا درست ہے؟

جواب

متمول آدمی کو ایسے کھانے سے پرہیز کرنا چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو