حرام و حلال مخلوط مال سے دعوت قبول کرنا
سوال
اگر کسی آدمی کے پاس دو حصہ مال حلال ہے اور ایک حصہ مال حرام ہے، تو ایسے آدمی کی دعوت قبول کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
دعوت قبول کرنے میں گنجائش ہے تنبیہا یا حتیاطا انکار کی بھی گنجائش ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔