اگر کسی آدمی کے پاس ایک حصہ مال حلال ہو تو اس کی دعوت قبول کرنا کیسا ہے
سوال
اگر کسی آدمی کے پاس ایک حصہ مال حلال ہے اور دو حصے مال حرام ہے تو ایسے شخص کی دعوت قبول کرنا درست ہے یا نہیں؟
جواب
ایسی دعوت قبول کرنا منع ہے، ہاں اگر ایسا آدمی حلال مال سے دعوت کرے،تو اس کا قبول کرنا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔