ہندوؤں کی دعوت کا حکم
سوال
ہندوؤں کے یہاں جب کوئی مر جاتا ہے، تو اس کے ۱۲ دن کے بعد بھوج یعنی دعوت ہوتی ہے، جس میں ہر قسم کے کھانے تیار ہوتے ہیں، اور تمام وہ لوگ جن کو دعوت دی جاتی ہے شریک ہو کر کھانا کھاتے ہیں، سوال یہ ہے کہ کیا ہندوؤں کے یہاں (سرادھ) یعنی مردہ بھوج مسلمانوں کو کھانا کیسا ہے؟ اس دعوت میں شریک ہو کر کھانا کھایا جا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
اس کی بالکل اجازت نہیں، اس میں ہرگز شریک نہ ہوں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔