الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فسق کی مجلس میں شرکت

سوال

زید تمام جگہ فسق وفجور سے پرہیز کرتا ہے، اور جہاں گانا وغیرہ ہوتا ہے اس دعوت میں شرکت وغیرہ بھی نہیں کرتا، تو اگر کہیں کھانا کھاتے وقت وہ فسق و فجور نہ ہو اور دعوت والے یہ کہتے ہیں کہ ہم بعد میں گانا بجانا کریں گے یا کوئی نہ کہے بلکہ مکمل یقین ہو جائے، تو کیا ایسے شخص کو وہاں دعوت کھانا چاہئے یا نہیں؟

جواب

زید اگر مقتدیٰ ہے تو اس کو ایسی دعوت سے احتراز چاہئے، اگر عامی ہے تو گنجائش ہے، لیکن اگر یہ خیال ہو کہ اس کی شرکت کے لئے وہ لوگ فسق و فجور ترک کر دیں گے تو زید کو حد درجہ اس کا اہتمام چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو