الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بھنگی، چمار کے گھر کا گھی

سوال

ہندو، چمار، بھنگی وغیرہ کے یہاں کا گھی اور کوئی ترشی کھانا کیسی ہے؟

جواب

اگر اس میں ناپاکی کا یقین یا ظن غالب ہے تو اس کا کھانا بالکل ناجائز ہے، اور اگر یہ معلوم ہے کہ اس میں کوئی ناپاکی نہیں تو اس کا لینا اور کھانا درست ہے، اور اگر کچھ علم نہ ہو تو چونکہ یہ لوگ اکثر ناپاک رہتے ہیں، اس لئے ان سے ایسی شئی نہیں لینی چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو