الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ہندو دوکان سے گوشت خرید کر استعمال کرنا

سوال

(۱) ہندو کھٹیک سے جس کی دوکان پر کسی مسلم کا پہرا نگرانی نہیں ہوتی، تو ایسی دوکان سے گوشت خرید کر استعمال کرنا جبکہ اس کو کسی مسلمان نے ذبح کیا ہو کیا حکم ہے؟ (۲) اگر کوئی ہندو مسلمان کی دوکان سے گوشت خرید کر لے جائے، اور اس کو وہ اپنے مکان یا اپنے ہوٹل میں پکائے تو کیا مسلمان کھا سکتا ہے یا نہیں؟ (۳)

جواب

(۱) جب کوئی مسلم نگراں وہاں موجود نہیں تو مدار اس غیر مسلم کے قول پر رہ گیا کہ یہ حلال گوشت ہے، اور حلت و حرمت میں غیر مسلم کا قول شرعاً قبول نہیں، البتہ معاملات میں اس کا قول بھی قبول ہے، جبکہ صدق کا ظن ہو، پس اگر وہ یہ کہے کہ یہ وہ گوشت ہے کہ جس کو فلاں شخص (مسلم)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو