ہندو کے گھر کی چیزیں کھانا
سوال
ہندو کے یہاں رہی، چوڑا، دال بھات کھانا کیسا ہے؟
جواب
جب تک ناپاکی کا علم نہ ہو درست ہے، حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے غیر مسلموں کے ہدایا کو قبول فرمایا ہے اور نوش فرمایا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔