الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

آب زمزم گرم کر کے پینا

سوال

سردی کے موسم میں آب زمزم کو گرم کر کے پینا کیسا ہے؟ آیا آب زمزم شریف کو گرم کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

ماء زمزم لما شرب له (الحديث) آب زمزم ٹھنڈا بھی نقصان نہیں دیتا، بلکہ جس مقصد کے لئے پیا جائے اللہ تعالیٰ اس مقصد کو پورا فرماتے ہیں، تا ہم گرم کرنا بھی ممنوع نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو