الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کرسی پر بیٹھ کر کھانا کھانا

سوال

یہاں افریقہ میں کرسی پر بیٹھ کر کھانا کھانے کا رواج ہے، نیز کھانا کھاتے وقت جوتے بھی نہیں اتارتے کیا اس طرح کھانا جائز ہے؟

جواب

یہ طریقہ سنت کے خلاف ہے، جہاں یہ کفار وفساق کا شعار ہے وہاں بالکل ممنوع ہے، جہاں شعار نہیں بلکہ عام ہے کہ صالحین کا بھی یہی طریقہ ہے وہاں اس میں اس درجہ تشدد نہیں، بلکہ فی الجملہ خفت ہے، لیکن خلاف سنت پھر بھی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو