الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کھانے کی ابتداء داہنی طرف سے

سوال

دعوت وضیافت وغیرہ میں جو عام طور پر کھاتے اور کھلاتے ہیں، کھانا کھانے کی ابتداء کس طرف سے کریں، یعنی اپنی دائیں جانب سے یا کھانے والوں کی دائیں جانب سے؟

جواب

اپنی داہنی جانب معطی تقسیم کرے یا محفل میں اگر کوئی سر بر آوردہ ہو تو اس سے ابتدا کر کے اس کی داہنی جانب کو تقسیم کرے (الایمن فالایمن) حضرت نبی کریم ﷺ نے اپنی داہنی جانب سے تقسیم فرمائی، جیسا کہ صحاح کی روایت میں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو