کھانے سے پہلے بسم اللہ
سوال
کھانا شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھیں یا بسم اللہ الرحمن الرحیم صحیح مسئلہ اور مسنون طریقہ کیا ہے؟ اور وضو میں کیا پڑھیں؟
جواب
کھانا شروع کرتے وقت بسم الله وعلى بركة الله پڑھے اور وضو کرتے وقت بسم الله العظيم والحمد لله على دين الاسلام پڑھے یا بسم الله الرحمن الرحیم پڑھے، یا ہر دو کو جمع کرکے، کذا فی الطحطاوی، ص ۴۰۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔