کھانے کی ابتدا اور اختتام نمک پر
سوال
اگر دستر خوان پر مختلف کھانے ہوں، مثلاً شیرینی نمکین تو ابتدا کس سے کرے، اور اختتام کس سے کرے؟ مسنون طریقہ بیان فرمائیں، ہر ایک کا جواب مع حوالہ تحریر ہو؟
جواب
نمکین سے ابتداء کرے نمکین ہی پر ختم کرے، ”من السنة ان يبدأ بالملح ويختم بالملح“ عالمگیری۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔