شجرہ مغصوبہ کا پھل
سوال
ایک درخت ایک شخص کا ہے، دوسرے نے اس زمین کو اپنی کاشتکاری بنوالیا، وہ درخت بھی گورنمنٹ کے قانون سے کاشتکار کا ہو گیا، اور درخت کا لگانے والا بالکل محروم ہو گیا، تو کیا کاشتکار غاصب کو درخت یا درخت کا پھل کھانا جائز ہو سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
جبکہ وہ زمین اس کاشتکار کی نہیں ہے، تو زمین بھی غصب ہے، اور درخت بھی غصب ہے، دونوں سے انتفاع نا جائز ہے، غلط کار روائی سے ملک ثابت نہیں ہوتی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔