الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کسی کی زمین کو غصب کرنا

سوال

(۱) ہمارے یہاں کمیونسٹ پارٹی نے یہ قانون بنایا ہے کہ جن کے پاس ۷۵ بیگہ سے زائد زمین ہو ان سے لے لی جائے گی، اس قانون کو سامنے رکھتے ہوئے ہمارے گاؤں کے لوگوں نے ایک مسلمان زمیندار کی زمین پر اس شرط پر درخواست کی کہ فلاں فلاں آدمی پانچ چھ سال سے کاشتکاری کرتے ہیں، حالانکہ یہ بالکل جھوٹ ہے، اور کمیونسٹ پارٹی نے اس جھوٹ درخواست کرنے والوں کا ساتھ دیکر اس زمیندار کے کم سے کم ۱۰۰ر بیگہ کھیت (زمین)

جواب

(۱) کسی کی زمین پر ناحق قبضہ کرنا غصب ہے، جو کہ شرعاً حرام ہے، حدیث شریف میں اس پر سخت وعید آئی ہے، عن سعید بن زید قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من اخذ شبراً من الارض ظلماً فانه يطوقه يوم القيامة من سبع ارضين متفق عليه، مشكوة شریف ص ۲۵۴ /۔ (۲)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو