الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زمین غصب کر کے پڑوسی کا مکان بنوانا

سوال

میری تھوڑی سی زمین کسی شخص نے جبرا غصب کر کے میرے پڑوسی کا مکان بنوادیا، مجھ سے اس بارے میں کچھ نہیں پوچھا اس پر میں راضی نہیں تھا، تو اس شخص کے بارے میں جس نے جبرا زمین غصب کر کے پڑوسی کے لئے مکان بنوا دیا، ایسے شخص کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

جواب

زمین غصب کرنا کبیرہ گناہ ہے، غاصب کے گلے میں ساتوں زمینوں کا طوق بنا کر ڈالا جائے گا، پڑوسی کو لازم ہے کہ آپ کی زمین خالی کر دے، مکان ہٹالے یا ملبہ کی قیمت آپ سے لے لے، اس طرح وہ مکان بھی آپ کا ہو جائے گا، یا آپ کی زمین آپ سے کرایہ پر لے لے اور کرایہ آپ کو دیتا رہے کہ اس طرح زمین آپ کی رہے گی، مکان اس کا رہے گا، یا زمین کی قیمت آپ کو دیدے اس طرح زمین بھی اس کی ہو جائے گی، غرض…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو