باپ کے مال کا استعمال بلا اجازت
سوال
باپ کے مال میں سے بغیر باپ کی اجازت کے اور بغیر رضا مندی کے بالغ لڑکوں کو باپ کا مال استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
باپ کو نا گوار گزرے تو اجازت نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔