الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فرقۂ خاکسار کے ساتھ سلام وطعام

سوال

ایک شخص کے عقائد ہیں کہ خاکسار کافر ہیں پھر زید ان کافروں کے ساتھ کھانا کھاتا ہے تو کیا مسلمان رہ سکتا ہے یا نہیں اور قابل معاملات دنیاوی ہے یا نہیں۔ (۲) خاکسار کافر ہیں یا نہیں اور قابل معاملات ہیں یا نہیں۔ بینوا توجروا۔

جواب

۱۔ عنایت اللہ مشرقی بانی خاکسار نے اپنی تحریرات تذکرہ قول فیصل وغیرہ میں عقائد اسلام کا استہزاء کیا ہے اور سخت ترین توہین کر کے بنیادی چیزوں کا انکار کر دیا ہے اسلئے وہ علماء اسلام کے فتویٰ کے مطابق کافر ہے ایسے لوگوں کے ساتھ بلا ضرورت میل جول سلام کلام محبت کا تعلق رکھنا نا جائز ہے اس لئے کہ ان کے عقائد دوسروں میں بھی سرایت کریں گے لہذا ان سے بالکل علیحدہ رہنا چاہیے، جو شخص…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو