الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چن بسویشور صدیق دیندار کے عقائد

سوال

۱۔ جنوبی ہند میں ایک جماعت ہے جسے لوگ عام طور سے چن بسویشور کہتے ہیں کیا یہ لوگ دائرہ اسلام سے خارج ہیں، کیا انکے عقائد اہل سنت والجماعت کے خلاف ہیں؟ ۲۔ صدیق دیندار کون تھا؟ کیا اس نے بھی نبی ہونے کا دعوی کیا تھا؟ ۳۔ کیا مرزاغلام احمد قادیانی اور صدیق دیندار دونوں کے معتقدات ایک ہی جیسے ہیں یا کچھ فرق ہے؟ ۴۔

جواب

۱۔ چن بسویشور اور ان کے عقائد سے میں بالکل واقف نہیں۔ ۲۔ میں صدیق دیندار کو نہیں جانتا نہ اس کے عقائد کا مجھے علم ہے۔ ۳۔ غلام احمد قادیانی کی کتابیں دیکھی ہیں مگر صدیق دیندار کی کوئی کتاب نہیں دیکھی۔ ۴۔ مجھے ایسی کتابوں اور ایسے ملفوظات کا کوئی علم نہیں بلا تحقیق کے کوئی حکم نہیں لگا سکتا وہیں کے مقامی علماء سے تحقیق کر لی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو