کمیونزم کیسی جماعت ہے؟
سوال
ہندوستان میں کمیونزم جماعت آپکے اسلامی نقطۂ نظر سے کیسی جماعت ہے؟
جواب
ابتداء تو اس کی خدا اور دین سے بغاوت پر ہے، مگر اس کے اصول میں ترمیم بھی ہوتی رہتی ہے، اگر کوئی شخص اصول اسلام کا پابند رہ کر اس میں شرکت کرے تو اس کو اسلام سے خارج نہیں قرار دیا جائے گا، جماعت کے تمام افراد پر ایک حکم نہیں لگایا جائیگا اور اس جماعت کو اسلامی جماعت بھی نہیں کہا جائے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔