خاکساری فتنہ کا حکم
سوال
خاکساری فتنہ جو موجودہ زمانہ میں چل رہا ہے آیا اس لائن میں داخل ہونا جائز ہے یا نہیں خاکسار کا جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں۔ خاکساروں کے ساتھ اسلامی تعلق رکھنا برت برتاؤ کرنا جائز ہے یا نہیں اور ان کا عقد مسلمان لڑکی سے جائز ہے یا نہیں۔ عنایت اللہ کا تذکرہ درست ہے یا اسلامی طریقے کے خلاف ہے۔
جواب
عنایت اللہ مشرقی بانی تحریک خاکسار نے جو کتاب تذکرہ لکھی ہے اس میں بہت چیزیں جو بالکل اسلام کے خلاف ہیں تحریر کی ہیں۔ وہ کفریہ عقائد ہیں اسی طرح اور بھی بہت سی تحریرات ہیں۔ کفریہ عقائد لکھ کر شائع کئے ہیں پس جس شخص کے عقائد تحقیق سے معلوم ہو جائیں کہ کفریہ ہیں اس کے جنازہ کی نماز پڑھنا اور اس سے اسلامی تعلق رکھنا نا جائز ہے اسی طرح اس کا مسلمانوں کے ساتھ عقد نکاح کرنا بھی نا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔