بوہرہ کی اصل
سوال
بواہیر کون لوگ ہیں، ان کی بنیاد کس نے ڈالی اور کہاں ڈالی؟ ان کے بنیادی عقائد مختصراً بیان فرمائیں۔
جواب
بواہیر عربی قاعدہ سے بوہرہ کی جمع بنائی گئی ہے جو کہ بہوار سے ہے جس کے معنی ”تاجر“ ہیں یہ تو لغت کے اعتبار سے ہے جیسا کہ صاحب مجمع البحار کے تذکرہ میں ہے لیکن یہ مستقل خاندان یا قوم ہے کچھ سنی ہیں اکثر شیعہ ہیں غالباً یہ سنی بھی پہلے شیعہ تھے پھر سنی ہو گئے ان کی نسل بوہرہ سنی ہے بوہرہ کے عقائد کی تفصیلات ان سے ہی دریافت کیجئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔