الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فرقہ مہدوی کے عقائد

سوال

مہدیوں سے تعلقات نکاح درست ہے یا نہیں جو مولوی محمد جون پوری کو مہدی مانتے ہیں ان کے چند عقائد جو بمشکل معلوم ہو سکے ہیں وہ یہ ہیں کہ: ۱۔ نقل ہے کہ حضرت مہدی موعود علیہم السلام نے فرمایا کہ دنیا کی زندگی کا وجود کفر ہے۔ تقویمِ مہدیہ ص ۴، ۱۹۶۸ء ۲۔ حضرت مہدی کی تصدیق محبت کے ساتھ کرنا منکر مہدی کو کافر جاننا حدیث شریف ”من انكر المهدى فقد كفر“ ۳۔

جواب

میں نے اس فرقہ کی یہ کتاب نہیں دیکھی جو چیزیں آپنے درج کی ہیں وہ مسلک اہلِ سنت والجماعت کی رو سے صحیح نہیں بعض انتہائی زیغ اور ضلالت کی چیزیں ہیں۔ اگر ان کی طرف ان امور کی نسبت صحیح ہے اور یہ ان کے عقائد ہیں تو ان کا خلاف اسلام ہونا ظاہر ہے۔ اہل سنت والجماعت کو ان سے مناکحت نہیں کرنا چاہئے کلی پرہیز کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو