فرقہ مہدویہ واحمد یہ
سوال
کیا مہدویہ فرقہ جونپوری اور احمد یہ فرقہ سرسید احمد خاں کے پیرو ہیں؟ مختصر طور پر ان کے حالات بیان فرمائیں۔
جواب
دونوں الگ الگ ہیں ان میں کوئی کسی کا پیرو نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔