کمیونزم اور سوشلزم
سوال
کمیونزم اور اس کی دوسری شاخ سوشلزم کفر ہے یا نہیں؟ ۲۔ سوشلزم جو کہ ایک یہودی کا خود ساختہ ازم ہے، ایک مستقل ضابطہ جماعت ہے یا محض اقتصادی نظام ہے؟ ۳۔ کمیونزم اور سوشلزم پسند جماعتوں سے اشتراک کرنا کیسا ہے؟ ۴۔ کمیونزم اور سوشلزم پسند جماعتوں سے اگر چند علماء اشتراک وتعاون کریں اور تقریری وتحریری طور پر ان کی حمایت کریں، تو وہ علماء شرعاً کس حکم میں ہیں اور ان کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
کمیونزم کی جب ابتداء ہوئی اس کا حال جو کچھ تھا (خدا اور مذہب سے بغاوت) وہ حال بعد میں باقی نہیں رہا۔ دفعوں میں رفتہ رفتہ ترمیم کی گئی، حتی کہ مذہب کے اعتبار سے بالکل پابندی ہٹا کر ہر ایک کو عام آزادی دیدی گئی، کہ ہر مذہب کا آدمی اپنے دینی نظریات کو برقرار رکھتے ہوئے اسمیں شرکت کر سکتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔