الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حنفی کو کسی اور کے قول پر عمل کرنا کیا تقلید کے خلاف ہے

سوال

تقلید کی تعریف کیا ہے اگر امام ابو یوسف وزفر کے قول پر عمل کرے تو کیا اس صورت میں بھی حنفی رہے گا بوقت ضرورت شوافع ومالکیہ کے قول پر (مثلاً مسئلہ مفقود پر عمل کرنے سے حنفی رہے گا یا نہیں جب کہ وہ دوسرے امام کے قول پر عمل کر رہا ہے)۔

جواب

غیر مجتہد کا قول مجتہد کو اختیار کرنا اس اعتماد پر کہ اس کے پاس اسکی دلیل ہے اور اس سے دلیل نہ طلب کرنا یہی تقلید ہے۔ امام اعظمؒ کے اصول جن کو ان کے تلامذہ نے مفصلاً بیان کیا اور ان پر مسائل متفرع ہوئے خواہ وہ مسائل امام اعظم سے بالتصریح منقول ہوں یا نہ ہوں ان کو ماننے والا اور ان پر عمل کرنے والا حنفی ہے امام صاحب کے تلامذہ کے اقوال بھی امام صاحب ہی کے اقوال ہیں خواہ وہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو