غیر مقلد کی کیا حیثیت ہے؟ اور اسکے ساتھ شادی بیاہ
سوال
ہمارا ایک بھائی اہلِ حدیث کہلاتا ہے، سورۂ فاتحہ خلف الامام پڑھتا ہے، آمین بالجہر کہتا ہے، رفع یدین کرتا ہے۔ کیا وہ مسلمان ہے؟ اہلِ سنت والجماعت میں داخل ہے اور حق پر ہے اور ان کے ساتھ بیاہ شادی جائز ہے یہ لوگ اہلِ حدیث گمراہ ہیں یا نہیں میرا بھائی کسی کی توہین نہیں کرتا۔
جواب
اہل حدیث کے بعض مسائل میں حنفیہ کا اختلاف معمولی ہے، اور بعض میں شدید (حلت وحرمت کا) ہے اور بعض مسائل میں ائمہ اربعہ کا اختلاف اور وہ بہت شدید ہے۔ ایسے مسائل میں یہ لوگ قرآن کریم کے بھی خلاف کرتے ہیں ان سب کے خلاف کرنے کی وجہ سے وہ لوگ حق پر نہیں ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔