اہل حدیث کا حکم
سوال
اہل حدیث کی جماعت کب سے نکلی؟
جواب
عمل بالحدیث تمام عمر سے تھا جب سے حضور ﷺ کی بعثت ہوئی تمام ائمہ کا عمل حدیث پر رہا ہے اور ائمہ مجتہدین کے مسائل قرآن وحدیث ہی سے ماخوذ ہیں لیکن وہ حضرات مجتہد ہونے کی وجہ سے ناسخ ومنسوخ سے واقف تھے اور چند صدیوں سے ایک فرقہ پیدا ہوا ہے جو کہ خود علم نہیں رکھتا کہ مسائل کا استنباط کر سکے اور تقلید کو شرک کہتا ہے در حقیقت یہ فرقہ گمراہ ہے اپنے کو عامل بالحدیث بتاتا ہے وجوب تقلید…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔