حدیث کی قسمیں / قیاس / اجتہاد / تقلید / مسائل کی قسمیں / پہلی قسم / دوسری قسم / تیسری قسم / چوتھی قسم / ایک شبہ / ایک سوال / جواب / کیا حضرت شاہ ولی اللہ صاحب بھی مقلد تھے؟
سوال
حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ مقلد تھے یا غیر مقلد، اگر مقلد تھے تو انکا مسلک کیا تھا؟ یہاں بعض حضرات کہتے ہیں کہ وہ غیر مقلد تھے، حوالہ کتب معتبرہ سے مدلل بیان فرمائیں؟
جواب
حضرت شاہ ولی اللہ صاحب علوم واسعہ افکار عمیقہ اخلاق فاضله، اعمال صالحہ، تزکیۂ نفس، طہارت باطن، نسبت قویہ، مکاشفہ صحیحہ کی دولت سے مالا مال تھے۔ جہاں کسی چیز میں کوئی اشکال ہوا فوراً روحانیت نبویہ سے حل کر لیا۔ آثار صحابہ گویا سب کے سب نظروں کے سامنے تھے۔ ان کے مذاہب سے واقفیت حاصل تھی ائمہ مجتہدین کے اصول استنباط اور ماخذ مسائل پر پورا عبور تھا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔