علماء ومشائخ کی آڑ / معیار حق کی تشریح
سوال
بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ صحابہ رضی اللہ عنہم معیار حق نہیں ہیں اور نہ کوئی پیغمبر سوائے رسول اللہ ﷺ کے، پس رسول اللہ ﷺ ہی معیار حق ہیں، اسکا مفصل جواب تحریر فرمائیں!
جواب
ہر ہر پیغمبر نے اللہ تعالیٰ کے دین کو صحیح پہو نچایا ہے اس میں ذرہ برابر تصرف نہیں کیا، کمی، زیادتی نہیں کی، کوئی حکم نہیں چھپایا، کوئی اپنی طرف سے اضافہ نہیں کیا، کوئی حکم نہیں بدلا، کوئی بات اللہ پاک کی طرف غلط منسوب نہیں کی، تمام انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام بالکل معیار حق ہیں، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے حضرت نبی کریم ﷺ سے جس قدر دین برحق سیکھا وہ دوسروں کو اسی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔