الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مودودی صاحب اور جماعت اسلامی

سوال

کیا جماعت اسلامی کے بنیادی عقائد اہلِ سنت والجماعت کے مطابق ہیں یا اس کے خلاف؟ مع دلائل تحریر فرمائیں۔ (۲) کیا جماعت اسلامی فرق ضالہ میں سے ہے یا فرق ہدی میں سے ہے (یعنی ہدایت یافتہ میں سے ہے؟ مع دلائل تحریر فرمائیں۔ (۳) جماعت اسلامی کے ارکان و متعلقین کی امامت میں ان کے پیچھے نماز صحیح طور پر ادا ہوگی یا نہیں؟ یعنی کسی مسجد وغیرہ کا امام ہو سکتا ہے یا نہیں اگر نہیں ہو سکتا تو کیوں کر؟ مع دلائل تحریر فرمائیں۔ (۴)

جواب

شعبان ۱۳۶۰ ھ میں جماعت اسلامی کی تشکیل ہوئی، اسی وقت تحریک امارت پیش ہو کرسید ابوالاعلیٰ مودودی صاحب امیر جماعت تجویز ہوئے اس سے قبل مودودی صاحب کے مضامین ترجمان القرآن میں شائع ہوتے رہے اور ذہنوں کو اس کیلئے ہموار کیا جاتا رہا، حیدر آباد دکن میں دیر تک ترجمان کا دفتر رہا پھر پٹھان کوٹ میں منتقل ہوا، اس سے بھی پہلے دہلی سے طلوعِ اسلام ''پرویز'' سے مودودی صاحب کو کافی ربط تھا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو