الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تبلیغی جماعت، جمعية العلماء اور جماعت اسلامی کا تعارف

سوال

بندہ اپنے نزدیک جماعت اسلامی اور تبلیغی جماعت و جمعیۃ العلماء ہر سہ کو مسلم جماعتیں سمجھتا ہے اور دل سے قدر کرتا ہے اور عملاً حصہ بھی لیتا ہے ان میں سے کسی کو بھی بے دین وگمراہ نہیں سمجھتا، ہمارے یہاں بعض لوگ تبلیغی جماعت کو مسلم لیگی اور اس کے چلہ کو بدعت کہتے ہیں اور جماعت اسلامی کو گمراہ اور بے دین جماعت بتلاتے ہیں، میں اپنے بارے میں دریافت کرتا ہوں کہ میرا فیصلہ از روئے شرع کیسا ہے؟

جواب

تبلیغی جماعت تو مروجہ طریقہ پر کوئی با قاعدہ جماعت نہیں ہے نہ اس کا کوئی ممبر سازی کا فارم ہے نہ فیس ہے نہ سکریٹری نہ رجسٹر میں اندراج بلکہ اپنے دین کی پختگی اور مشق کیلئے چھ باتوں پر عمل کرتے ہیں ان کو یاد کرنے ان کو پھیلانے اور اپنی عملی زندگی میں جاری کرنے کیلئے حسب توفیق وقت لگا کر باہر جاتے ہیں، ۳ دن، ایک ہفتہ، دس دن، ایک چلہ، دو چلہ، تین چلہ، سات چلہ حتی کہ بعض آدمیوں نے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو