الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسلک علماء دیوبند اور جماعت اسلامی

سوال

مسلک علماء دیوبند وغیرہ اور اس میں نقائص نکالنا اور ان کو سب وشتم کرنا، اور طریقہ جماعت اسلامی پر عمل کرنا کیسا ہے؟ مسلمانوں سے کدورت رکھنا کیسا ہے؟

جواب

مسلک علماء دیو بند عین کتاب و سنت اور طریقہ اسلاف عظام کے مطابق ہے، اس میں نقص نکالنا غلط ہے، افراد میں کوتاہی ہو سکتی ہے اور اپنی کوتاہی کی اصلاح سے کسی کو بھی غافل نہیں رہنا چاہئے، اور جو عام مسلمان عملی کو تا ہی میں مبتلا ہیں وہ قابل رحم ہیں، ان سے کدورت رکھ کر ان کو حقیر سمجھنا درست نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو