الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسئلہ یزید ومودودیت

سوال

چند ایک مسائل ہیں جن کو اگر آپ حل کر دیں تو میرے لئے بہت بڑی سعادت مندی ہوگی اور آج کل یہاں یہ بھی مسائل بڑے زور شور سے دینی پرچوں کا موضوع بنے ہوئے ہیں، ترجمان القرآن، البلاغ، بینات، ترجمان اسلام خدام الدین وغیره وہ مسائل مندرجہ ذیل ہیں: (۱) فقہی اعتبار سے یزید کافر ہے یا مؤمن یا فاسق؟ (۲) اگر وہ کافر نہیں اور اسکو فاسق کہا جائے تو اس پر لعنت کرنا اور سب وشتم کرنا جائز ہوگا یا نہیں؟ (۳) اگر وہ مومن فاسق تھا تو حضرت معاویہؓ نے اسکو کس بنیاد پر خلافت عنایت فرمائی ہے؟ (۴)

جواب

یزید کے کفر واسلام سے بحث کرنا نہ تو اعتقادی مسئلہ ہے کہ بغیر اس کے ایمان ہی معتبر نہ ہو، نہ ہی عملی مسئلہ ہے کہ اعمال شرعیہ اس پر موقوف ہوں، اس بحث میں پڑنا اپنے وقت عزیز کو ضائع کرنا ہے، وقت خدائے پاک کی طرف سے ایک بیش بہا خزانہ ہے اس کی قدر لازمی ہے، اس کو ضائع کر دینا اور لایعنی میں صرف کر دینا انتہائی ناقدری ہے جس کا کوئی بدل نہیں اس اضاعت کا وبال بہت سخت ہے تا ہم آپ کو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو