الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت عثمان، حضرت معاویہ پر تنقید مع جواب

سوال

- گذارش یہ ہے کہ مولانا ابوالاعلیٰ مودودی صاحب کی کتاب” خلافت و ملوکیت چھٹا ایڈیشن ص ۱۰۶” لیکن ان کے بعد حضرت عثمان جانشین ہوئے، رفتہ رفتہ وہ اس پالیسی سے ہٹتے گئے انہوں نے رشتہ داروں کو پے در پے بڑے بڑے اہم عہدے عطا کئے اور ان کے ساتھ دوسری ایسی رعایات کیں جو عام طور پر لوگوں میں ہدف اعتراضات بن کر رہیں الخ۔

جواب

حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اس کتاب میں خاص طور سے ہدف تنقید اور تختہ مشق بنایا گیا ہے، حالانکہ یہ دونوں بالیقین صحابی ہیں دونوں کے مناقب میں احادیث موجود ہیں۔ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق فرمایا گیا ہے کہ اس وقت یہ (حضرت عثمان)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو