تفہیم القرآن کا حال
سوال
تفہیم القرآن میں کس کس جگہ اختلاف ہے اور یہ اختلاف کس کس قسم کا ہے براہ کرم تحریر کیجئے۔
جواب
تفہیم القرآن میرے پاس نہیں ہے بغیر اس کو سامنے رکھے تفصیلی جواب نہیں لکھا جاسکتا، دوسرا سبب جو پہلے سبب سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے وہ یہ ہے کہ اگر کتاب کہیں سے حاصل بھی کی جائے تو جواب کیلئے ہر چیز کے متعلق پوری بحث کی ضرورت ہوگی کہ یہ تفسیر فلاں حدیث کے خلاف ہے اس حدیث کی سند یہ ہے اس سند میں فلاں فلاں راوی ہیں اس راوی کے متعلق فلاں فلاں محدث نے ایسا ایسا کلام کیا اور یہ کلام…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔