الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فتاوی کی حیثیت مودودی صاحب کی نظر میں

سوال

محترم المقام حضرت مفتی محمود الحسن صاحب، زیدت معالیکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال: بعد سلام مسنون عرض ہیکہ مکتبہ نظام کرنیل گنج کانپور سے طبع شدہ آں محترم کا جماعت اسلامی کے بارے میں ایک فتوی تقلید اور جماعت اسلامی نظر سے گذرا جسمیں آپنے مودودی صاحب ہی کی عبارتوں سے انکے مسلک اور انکی گمراہی کو واضح فرمایا ہے۔

جواب

ا: - اکابر علماء کی جو تحریرات جماعت اسلامی سے متعلق شائع ہوئی ہیں ان کے سلسلے میں مودودی صاحب کی تحریر یہ ہے۔ ”ایک صاحب نے مجھے مفتی سعید احمد صاحب کا مفصل فتویٰ جو کشف حقیقت“کے نام سے چھپا ہے، بھیج دیا ہے اور اسکے ساتھ دو تین اشتہار بھی بھیجے، جن میں مولانا کفایت اللہ صاحب، مولانا جمیل احمد صاحب تھانوی، مولانا اعزاز علی صاحب اور مفتی مہدی حسن صاحب کے فتوے درج تھے، ان تمام…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو