تحریک جماعت اسلامی کا خلاصہ
سوال
جماعت اسلامی کا کیا حکم ہے؟ کیا ان کی کتابوں کی خرید وفروخت درست ہے یا نہیں، نیز انکی کتب کا مطالعہ کیسا ہے؟
جواب
سید ابوالاعلیٰ مودودی صاحب بانی جماعت اسلامی نے ایک انٹرویو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میری عمر سولہ سال کی تھی جب میں نے کالج چھوڑا پھر آوارہ خوانی شروع کی کہ جو کچھ سامنے آیا پڑھ ڈالا، اس کا بہت برا اثر میرے دل و دماغ پر پڑا (کہ خدا پر سے یقین ہٹ گیا، عقائد بے معنی نظر آتے تھے وغیرہ وغیرہ)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔