ايضاً
سوال
جماعت اسلامی کے بارے میں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بڑی اچھی جماعت ہے دین کی صحیح سمجھ اس جماعت میں حاصل ہوتی ہے مگر میرے بعض دوست کہتے ہیں کہ یہ جماعت اچھی نہیں ہے اس سے دور رہنا چاہئے حالانکہ میں نے ان کی کئی کتابیں پڑھی ہیں بظاہر کوئی قابل اعتراض بات نظر نہیں آئی آپ سے گزارش ہے کہ حکم اس جماعت کے متعلق ارشاد فرمائیں تا کہ یہاں کے لوگ ہدایت پائیں۔
جواب
سید ابوالاعلی مودودی بانی جماعت اسلامی نے با قاعدہ معتبر اسا تذہ سے قرآن وحدیث کی تعلیم حاصل نہیں کی زیادہ تر ان کی معلومات اپنے مطالعہ سے ہے وہ اپنی رائے کے مقابلہ میں کسی کو معتبر نہیں سمجھتے بلکہ اپنی رائے کے ذریعہ موجودہ علماء اور گزشتہ فقہاء ومحدثین، اولیاء کرام، حتی کہ صحابہ کی ذوات مقدسہ پر بھی رکیک حملہ کرتے ہیں اور فہم دین میں ان کو ناقص تصور کرتے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔