الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قادیانی وغیرہ کلمہ گو کیا مسلمان ہیں؟

سوال

ایک شخص کہتا ہے کہ مسلمانوں میں جتنے بھی فرقے ہیں، قادیانی ہوں یا شیعہ سب کلمہ گو ہیں اور سب قبلہ والے ہیں، سب مسلمان ہیں۔ کیا یہ بات درست ہے؟

جواب

عقائد، فقہ اور نصوص قطعیہ کے خلاف فرقے اسلام سے خارج ہیں محض کلمہ گو ہونے یا نماز پڑھنے سے وہ اہلِ قبلہ ہو کر مسلمان نہیں ہوں گے۔ کذا فی اکفار الملحدین۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو