قادیانی کا مسجد میں نماز کے لئے آنا
سوال
قادیانی مذہب کے اشخاص بروقت ہونے جماعت مسجد اہل سنت والجماعت علیحدہ کھڑے ہو کر نماز خود ادا کرتے ہیں اور وضو بھی آفتابہ مسجد وپانی مسجد سے کرتے ہیں بوجہ فتویٰ کفر ہونے کے قادیانی فرقہ کے لوگ نماز مسجد اہل سنت والجماعت میں ادا کر سکتے ہیں یا نہیں اور ادا کر سکتے ہیں تو اہل سنت والجماعت پر تو کوئی مواخذہ نہیں ہے۔
جواب
قادیانی جب مسلمان نہیں تو ان کی نماز نہیں ان کو مسجد میں آکر نماز ادا کرنے سے روک دینا چاہئے اگر اندیشہ فساد نہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔