قادیانی وشیعہ کو سلام اور جواب
سوال
شیعہ جو روافض کہلاتے ہیں یا مرزا قادیانی لوگوں کو سلام کرنا یا ان کے سلام کا جواب دینا شرع شریف میں کیسا ہے؟
جواب
ان لوگوں کو سلام نہیں کرنا چاہئے اگر یہ لوگ سلام کریں تو جواب میں فقط وعلیکم کہد یا جائے یا ہداک اللہ کہد ینا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔