قادیانی اور اس کی کتابیں
سوال
میں تبلیغی جماعت کا ایک خادم ہوں ایک سفر میں میری ملاقات ایک قادیانی سے ہوگئی میں نے اس سے دریافت کیا کہ علماء دیو بند تم لوگوں کو کافر کہتے ہیں۔ اس نے کہا کہ ان لوگوں نے ہماری کتابوں کا مطلب غلط سمجھا حالانکہ ان حضرات کو ہم سے مطلب معلوم کرنا چاہئے تھا اور کافر نہیں کہنا چاہئے تھا میں نے کہا کہ ان کتابوں کے نام کیا ہیں۔ انہوں نے ان کتابوں کے نام بتائے (۱) ایک غلطی کا ازالہ (۲) انجام آتھم (۳) حقیقت وحی (۴) ازالة الاوہام، سوال یہ ہے کہ یہ کتابیں کیسی ہیں اور ان پر عمل کرنا کیسا ہے، اس شخص کا کہنا درست ہے یا غلط؟
جواب
مرزا غلام احمد قادیانی نے دعوی نبوت کیا اور ختم نبوت کا انکار کیا ہے حالانکہ حضرت رسول مقبول ﷺ سب سے آخری نبی ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا اور یہ مسئلہ قرآن پاک اور احادیث مشہورہ اور اجماع سے ثابت ہے اس دعوی کی وجہ سے مرزا کا فر ہے اور جو شخص اس کے اس دعوی کی تصدیق کرتا ہے وہ بھی اس کے حکم میں ہے مرزا کی زندگی میں اس سے مناظرہ کیا گیا اور اس کے ہر غلط دعوی کی تردید…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔