قادیانی کے تفصیلی احکام
سوال
۱- قادیانی مذہب کی لاہوری محمودی دونوں جماعتیں کافر ہیں یا کوئی ایک؟ ۲۔ مرزا صاحب کی جماعت کیوں کافر ہوئی حالانکہ وہ ایمان مفصل کی تمام باتوں پر اعتقاد رکھتے ہیں؟ ۳۔ قادیانی کولڑکی دینا لینا ان کو اپنی قوم میں داخل وشامل رکھنا ان کی غمی وشادی میں خود شریک ہونا یا اپنی شادی وغیرہ میں ان کو برادری کی طرف سے شرکت کی دعوت دینا ان کے اموات اپنے قبرستان میں داخل کرنا جائز ہے یا نہیں؟ ۴۔
جواب
اتنا تو آپ بھی جانتے ہیں کہ مرزا غلام احمد قادیانی کی تکفیر کی گئی ہے اور یہ تکفیر اہل حق متدین علماء نے کی ہے۔ یہ بھی آپ کو معلوم ہے کہ فی الحال قادیانیوں کی دو پارٹیاں ہیں۔ ایک مرزاغلام احمد کو نبی اعتقاد کرتی ہے۔ دوسری مجدد اور بہت بڑے درجہ کا ولی مانتی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔