الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جس کا شوہر قادیانی ہو گیا

سوال

میری لڑکی شادی شدہ ہے حاملہ ہے مگر بد قسمتی سے میرے داماد اور اس کے سب گھر والے قادیانی ہو گئے ہیں تو اب شرعاً لڑکی کا نکاح باقی ہے یا فسخ ہو گیا۔ اب ہماری لڑکی کے لئے کیا حکم ہے؟

جواب

مرزا غلام احمد قادیانی پر علماء اسلام کی طرف سے کفر کا فتویٰ ہے۔ اس لئے کہ اس کے عقائد قرآن وحدیث کے خلاف تھے۔ وہ ختم نبوت کا منکر تھا۔ اسلئے انبیاء علیہم السلام کی شان میں سخت قسم کی گستاخیاں کی ہیں وہ اپنے لئے نبوت کا مدعی تھا۔ اس کے عقائد کو تفصیل سے لکھ کر اس پر کفر کا فتوی دیا گیا ہے کہ ایسا شخص مرتد اور اسلام سے خارج ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو