تعزیہ داری چھوڑنے کیلئے نماز چھوڑنے کی شرط
سوال
زید نماز بھی پڑھتا ہے اور تعزیہ داری بھی کرتا ہے، اگر اس سے کہا جاتا ہے کہ تم تعزیہ داری چھوڑ دو تو وہ یہ شرط لگاتا ہے کہ میں تعزیہ داری اس وقت چھوڑ دونگا جبکہ نماز بھی چھوڑ دوں گا، بکر نے اس کو شرط سے بچانے کیلئے کہا کہ ٹھیک ہے تم تعزیہ داری چھوڑ دو اور نماز چھوڑ دو کیا، بکر کا یہ کہنا درست ہے۔
جواب
نماز خدائے پاک کا فریضہ ہے جس کا ادا کرنا ہر مسلمان کے ذمہ فرض ہے مروجہ تعزیہ شیطان کی اطاعت ہے، شیطان کی اطاعت سے روکنے کیلئے یہ شرط لگانا کہ خدا کا فریضہ بھی ترک کر دے گا، یہ غلط ہے، اسکا کسی کو بھی حق نہیں، لہذا زید کا شر لگانا بھی غلط ہے، اور بکر کا اس شرط کو منظور کرنا بھی غلط ہے بکر کو اس کا کوئی حق نہیں اس کو بھی توبہ لازم ہے زید بھی شیطان کی اطاعت چھوڑ دے اور خدائے پاک…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔